«باران باشیم» نامی اطعام محرومین کی مہم

1397/10/22 دی

  عید قربان ۳۰/اگست ۲۰۱۸عیسوی سے «باران باشیم» نامی اطعام محرومین کی مہم نے اپنے کام کا آغاز کیا اور پھر آٹھ دن بعد یعنی عید غدیر  تک ضرورتمندوں کو کھانا کھلانے کی ثقافت کو پروان چڑھانےکی غرض سے قربانی کے گوشت کو تقسیم کیا جاتا رہا۔   سال۲۰۱۸ کے شروعاتی مہینوں میں  اس مہم […]

 

عید قربان ۳۰/اگست ۲۰۱۸عیسوی سے «باران باشیم» نامی اطعام محرومین کی مہم نے اپنے کام کا آغاز کیا اور پھر آٹھ دن بعد یعنی عید غدیر  تک ضرورتمندوں کو کھانا کھلانے کی ثقافت کو پروان چڑھانےکی غرض سے قربانی کے گوشت کو تقسیم کیا جاتا رہا۔

 

سال۲۰۱۸ کے شروعاتی مہینوں میں  اس مہم کے آغاز کے لیے کرامت فاؤنڈیشن کی کوشش

انٹرنیٹ کی دنیا میں اس مہم کی تبلیغ کے لیے ۱۰ عدد ٹریلر اور موشن گرافیک  کی تیاری۔

زیادہ دیکھے جانے والے ٹی وی شو  کے ذریعہ اس اسکیم کی خبر عام کرنا۔

ملکی سطح پر۱۰۵ سماجی کام کرنے والے ادرے،انجمن اور رفاہی کام انجام دینے والی تنظیموں کو اس مہم میں شامل کرنا۔

ہزاروں غریب طبقات تک قربانی کے گوشت کو پہنچانے کے لیے قربانی کے گوشت کا لوگوں کی مدد سے انتظام کرنا۔

فلاحی اور رفاہی کام انجام دینے والے دوسرے دو ادروں کے ساتھ ملکر کرامت فاؤنڈیشن کے بینر  تَلے دو بہترین دسترخون کا بچھایا جانا جس پر ۲۰۰۰  یتیم اور ضرورتمند افراد حاضر ہوئے۔

 

افزودن دیدگاه نسبت به خبر فوق: