۸مئی ۲۰۱۸کو صوبۂ کرمان کے کوبنان علاقے میں ایک بہت بڑا زلزلہ آیا۔کرامت امام رضا(ع)فاؤنڈیشن نے فوری طور پر اس علاقے میں پہنچتے ہوئے مدد کرنے کے کام کا آغاز کردیا،قابل ذکر ہے کہ ۲۱دسمبر ۲۰۱۷میں بھی اس علاقے میں ایک بہت بڑا زلزلہ آچکا تھا جسمیں بہت زیادہ مالی نقصان ہوا تھا۔ لوگوں کی […]